نو رسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (پارچہ بافی) ناخن کی دھار کی مانند نہایت باریک اور ملواں دھاریوں کا کپڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (پارچہ بافی) ناخن کی دھار کی مانند نہایت باریک اور ملواں دھاریوں کا کپڑا۔